The lists of eligible and ineligible candidates for various posts at District Judiciary Swabi have been published.
Candidates are advised to visit the relevant page to check their status.
اطلاع عام:
ضلعی عدلیہ صوابی میں مختلف آسامیوں کے لیے اہل اور نااہل امیدواروں کی فہرستیں شائع کر دی گئی ہیں۔
تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اہلیت جانچنے کے لیے متعلقہ صفحہ ملاحظہ کریں۔